- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش دھماکا؛ 2 افراد جاں بحق
- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
ٹی 20 رینکنگ؛ ٹاپ پوزیشن پھر بابر کو گلے لگانے کیلیے تیار
دبئی: ٹی20رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پھربابراعظم کوگلے لگانے کیلیے تیار ہے جب کہ پاکستانی کپتان ایرون فنچ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دوسرے نمبر پر پہنچ گئے۔
ان فارم پاکستانی کپتان بابراعظم نے ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن سے بھارتی ویرات کوہلی کو بیدخل کر دیا تھا، اب تازہ ترین ٹی 20 رینکنگ میں وہ آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کو دوسرے نمبر سے محروم کرنے میں کامیاب رہے۔
جنوبی افریقہ سے تیسرے ٹی 20 میں 122 رنز کی عمدہ اننگز کی بدولت بابر کو 47 ریٹنگ پوائنٹ حاصل ہوئے، اب ان کا ٹاپ پر موجود انگلینڈ کے ڈیوڈ مالان سے 48 پوائنٹس کا فاصلہ رہ گیا ہے، زمبابوے کے خلاف پہلے میچ میں تو وہ بڑی اننگز نہ کھیل، البتہ3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے بقیہ میچز میں عمدہ پرفارمنس سے بابر ایک بار پھررینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرسکتے ہیں جو گزشتہ برس نومبر تک ان کے قبضے میں تھی۔
تیسرے میچ میں ناقابل شکست 73 رنز بنانے والے محمد رضوان نے 8 درجے ترقی سے کیریئر بیسٹ 15 ویں پوزیشن سنبھال لی۔ فخر زمان کا بھی ون ڈے کے بعد ٹی 20 رینکنگ میں بھی ترقی کا سفر جاری ہے، 17 درجے بہتری سے وہ اب 33 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کیریئر بیسٹ 11 ویں پوزیشن سنبھال لی، فہیم اشرف 12 درجے ترقی سے 16 ویں نمبر پر آگئے، محمد نواز کو 4 درجے ترقی نے 24 ویں درجے پر پہنچا دیا، حارث رؤف 43 درجے ترقی پاتے ہوئے بولرز رینکنگ میں 38 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔