ٹرپل میوٹینٹ میں ایک تبدیلی وہی ہے جو اس سے پہلے کورونا وائرس کی جنوبی افریقہ اور برازیل والی اقسام میں دیکھی گئی ہے