گرفتار منشیات فروش سرفراز جدون کو جیل سے شیریں جناح کالونی میں گھر تک قیمتی گاڑیوں کے جلوس کی صورت میں لے جایا گیا۔