سردار یار محمد رند سمیت138 افراد قتل و دیگر مقدمات سے باعزت بری

فیصلے کے بعد یار محمد رند کے حامیوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں


Numainda Express January 16, 2014
فیصلے کے بعد یار محمد رند کے حامیوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں۔ فوٹو: فائل

انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج خان ایم نواز خان بارکزئی نے سابق وفاقی وزیر سردار یار محمد رند، ان کے بیٹے سابق ضلع ناظم اعلیٰ سردار خان رندسمیت138افراد کو قتل اور دیگر مقدمات سے باعزت بری کردیا۔

فیصلے کے بعد یار محمد رند کے حامیوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں، سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ حق و سچ کی کامیابی ہوئی، مقدمات جھوٹے اور سیاسی بنیادوں پر انتقامی کارروائیوں کا حصہ تھے۔

مقبول خبریں