پاک بھارت سیکریٹری سطح کے تجارتی مذاکرات 16ماہ بعد بحال

نئی دہلی میں ہونے والے مذاکرات میں پاکستان اور بھارت کے سیکریٹری تجارت نے اپنے اپنے ملک کی نمائندگی کی


INP January 16, 2014
نئی دہلی میں ہونے والے مذاکرات میں پاکستان اور بھارت کے سیکریٹری تجارت نے اپنے اپنے ملک کی نمائندگی کی۔ فوٹو: فائل

KARACHI: پاکستان اور بھارت کے سیکریٹری سطح کے تجارتی مذاکرات تقریباً 16ماہ کے تعطل کے بعد بدھ کو ایک مرتبہ پھر بحال ہوگئے۔

نئی دہلی میں ہونے والے مذاکرات میں پاکستان اور بھارت کے سیکریٹری تجارت نے اپنے اپنے ملک کی نمائندگی کی۔ وزیرِ تجارت خرم دستگیر سارک بزنس کانفرنس میں شرکت کیلیے آج نئی دہلی پہنچیں گے۔ امکان ہے کہ وہ اپنے ہندوستانی ہم منصب سے بھی ملاقات کریں گے۔

مقبول خبریں