موسمیاتی تغیرات کے باعث پاکستان میں زرعی شعبہ کو بالواسطہ اور بلاواسطہ مختلف مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے