پیٹ کمنز نے بابراعظم کو مشکل ترین بیٹسمین قرار دے دیا

اپنے انٹرنیشنل کیریئر میں اب تک پاکستانی کپتان سے بہتر کھلاڑی کو بولنگ نہیں کی،آسٹریلوی پیسر


Sports Desk May 27, 2021
اپنے انٹرنیشنل کیریئر میں اب تک پاکستانی کپتان سے بہتر کھلاڑی کو بولنگ نہیں کی،آسٹریلوی پیسر فوٹو : فائل

آسٹریلوی پیسر پیٹ کمنز نے بابراعظم کو مشکل ترین بیٹسمین قرار دے دیا۔

آسٹریلوی پیسر پیٹ کمنز نے کہا کہ اپنے انٹرنیشنل کیریئر میں اب تک پاکستانی کپتان سے بہتر کھلاڑی کو بولنگ نہیں کی، ہر ٹیم کے پاس چند اچھے اور مشکل بیٹسمین ہوتے ہیں لیکن آپ ان کا سامنا کرنے کو چیلنجنگ خیال کرتے ہیں، ایسے کرکٹرز کی وکٹ کسی بھی بولر کے لیے بڑا انعام ہوتی ہے۔

مقبول خبریں