پنجاب کو 86 ہزار 605 ملین اور سندھ کو صرف 4 ہزار 808 ملین روپے کے منصوبے دیے گئے، روڈ سیکٹر میں کوئی اسکیم نہیں ملی۔