ملک بھر میں ساڑھے 7 لاکھ بیڈ فورڈ ٹرک اور بسیں سڑکوں پر رواں دواں ہیں جن سے تقریباً 11 لاکھ افراد کا روزگار وابستہ ہے