منال خان اوراحسن محسن خان کی شادی کی تاریخ طے پاگئی

اب سے ہمیشہ کے لیے میرا دل تم سے جڑ گیا ہے، احسن محسن خان


ویب ڈیسک June 11, 2021
اب اداکاراوراحسن محسن خان نے اپنے اپنے انسٹاگرام پرشادی کے کارڈ کی تصویرشیئرکی

اداکارہ منال خان اور اداکاراحسن محسن خان کی شادی کی تاریخ طے پاگئی۔

گزشتہ ماہ منال خان نے انسٹاگرام پراپنی اوراحسن محسن اکرام کی تصاویرسوشل میڈیا پرشیئرکرکے مداحوں کو بتایا تھا کہ انہوں نے اوراحسن نے ایک دوسرے کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔

اب اداکاراوراحسن محسن خان نے اپنے اپنے انسٹا گرام پرشادی کے کارڈ کی تصویرشیئرکی اورمداحوں کو بتایا کہ ان کی شادی کی تاریخ طے ہوگئی ہے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: منال خان کی منگیتر احسن کیساتھ سوئمنگ کرتے ہوئے وائرل ویڈیو پر تنقید

منال خان نے لکھا کہ آپ سب کی دعوت ہے جب کہ محسن خان نے لکھا کہ اب سے ہمیشہ کے لیے میرا دل تم سے جڑ گیا ہے۔

[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/CP72-6chZd4/"]

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔