لینا خان کولمبیا یونیورسٹی قانون کی پروفیسر ہیں اور ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں کی کڑی ناقد کی حیثیت سے شہرت رکھتی ہیں