پاکستان میں کشمیر پریمیئر لیگ کی ڈرافٹنگ اور کھلاڑیوں کے چناؤ کا عمل مکمل ہونے کے بعد پریمیئر لیگ 6 اگست سے شروع ہوگی