سری لنکا میں دریافت پتھر پر 25 لاکھ قیراط کے نیلم چسپاں ہیں اور اس پتھر کا کل وزن 510 کلوگرام سے زائد ہے