- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
سلمان خان کو تلاشی کے لیے ایئرپورٹ پر روک لیا گیا
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو روس جانے سے قبل ایئر پورٹ پر سیکیورٹی چیک کے لیے روک لیا گیا۔
سلومیاں اپنی کامیاب ترین ٹائیگر فرنچائز کی تیسری فلم کی شوٹنگ کے لیے اداکارہ کترینہ کیف کے ہمراہ روس روانہ ہوگئے ہیں۔ لیکن روس جانے سے قبل سلومیاں کے ساتھ ایئرپورٹ پر کچھ ایسا ہوا جس نے ان کے مداحوں کو حیران پریشان کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کترینہ کیف کے ہمراہ ٹائیگر فرنچائز کی تیسری فلم کی شوٹنگ کے لیے روس جانے کی غرض سے ممبئی ایئرپورٹ پہنچے جہاں مداحوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے انہیں گھیر لیا اور ان سے تصویر کی فرمائش کرنے لگے۔
جب ہجوم زیادہ بڑھ گیا اور لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا تو ایئرپورٹ پر موجود سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس(سی آئی ایس ایف) کے افسر نے سلو میاں کو سیکیورٹی چیک کے لیے ایئرپورٹ پر ہی روک لیا۔ سلمان خان کو سیکیورٹی افسر کی جانب سے روکے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اور لوگ اپنے فرض کی ادائیگی پر سلمان خان کو روکنے والے سیکیورٹی افسر کی تعریفیں کررہے ہیں۔
واضح رہے کہ فلم ’’ٹائیگر3‘‘ میں سلمان خان اور کترینہ کیف کےعلاوہ عمران ہاشمی بھی اہم کردار میں نظر آئیں گے۔ یہ پہلی بار ہے کہ عمران ہاشمی اور سلمان خان ایک ساتھ فلم میں کام کررہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔