پاکستان کو شکست تو ہوئی تاہم کھلاڑیوں نے بھرپور جنگ لڑی، اہم ترین میچ میں کچھ غلطیاں سرزد ہوئیں جو شکست کا سبب بنیں۔