میڈاس نامی بلی جینیاتی کیفیت کے تحت پیدا ہوئی ہے جس کے دوکان چھوٹے اور دو نارمل جبکہ سماعت بہت اچھی ہے