پاکستان اور آئی ایم ایف میں آج پالیسی سطح کے مذاکرات ہونگے

اسحاق ڈار شرکت کرینگے،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اور ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر بات ہو گی


Monitoring Desk February 07, 2014
اسحاق ڈار شرکت کرینگے،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اور ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر بات ہو گی۔ فوٹو: فائل

MANSEHRA: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی بات چیت مکمل ہو گئی ہے، یہ بات چیت پانچ روز تک جاری رہی۔

آج دونوں کے درمیان پالیسی کی سطح کے بات ہو گی جس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

 photo 8_zpsd598c643.jpg

مذاکرات میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اور ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر بات ہو گی۔ اب تک ہونے والے تکنیکی مذاکرات میں پاکستان نے نجکاری پر آئی ایم ایف کو بریفنگ دی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔