- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
ملک کی 6 کروڑ آبادی کو بجلی کی سہولت میسر نہیں، چیئرمین نیپرا
اسلام آباد: چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں 6 کروڑ کی آبادی کو بجلی میسر نہیں۔
اسلام آباد میں پاور سیکٹر کمپنیوں کے سیفٹی معیارات سے متعلق تقریب سے خطاب کے دوران توصیف ایچ فاروقی نے کہا کہ آج بھی ملک کی 30 فیصد عوام کو بجلی کی سہولت میسر نہیں، اس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان میں 6 کروڑ کی آبادی کو بجلی میسر نہیں، ہمیں ملک میں اربوں روپے مالیت کے بجلی کے منصوبوں کی سیکورٹی بھی یقینی بنانا ہے۔
اس موقع پر پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے چیئرمین محمد نعیم نے کہا کہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن زراعت اور ماحول کے شعبوں میں بھی کام کر رہاہے، ہمارا ادارہ ملک میں توانائی منصوبوں سمیت کینسر کے 19اسپتال بھی چلارہا ہے، کے تھری نیو کلیر پاور پلانٹ بھی آئندہ سال کے شروع میں بجلی کی پیداوار شروع کر دے گا، تمام شعبوں میں سیفٹی کو بنیادی اہمیت حاصل ہے لیکن ایٹمی بجلی گھروں میں حفاظتی اقدامات بہت اہم ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔