- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گذشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
کنگنا رناوت کو مودی کا وفادار بننا مہنگا پڑ گیا
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی وفادار بننا مہنگا پڑ گیا ہے۔
بھارتی نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق سوشل میڈیا پر سکھ برادری کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنے پر کنگنا رناوت کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے امرجیت سنگھ سندھو کی مدعیت میں درج کرایا گیا ہے۔
ممبئی میں درج مقدمے میں کہا گیا ہے کہ کنگنا رناوت کی جانب سے جان بوجھ کر کسانوں کے احتجاج کو ’خالصتانی تحریک‘ قرار دیا گیا اور پھر انہیں ’خالصتانی دہشت گرد‘ کہا گیا۔
کنگنا رناوت نے انسٹاگرام اسٹوری پر بھارت میں احتجاج کرنے والے کسانوں سے متعلق لکھا کہ ’ہو سکتا ہے کہ خالصتانی دہشت گرد حکومت کا بازو مروڑ دیں لیکن اس خاتون وزیراعظم اندرا گاندھی کو نہ بھولیں جس نے ایسے لوگوں کو اپنی جوتی کے نیچے کچل ڈالا تھا، اس سے فرق نہیں پڑتا کہ اس نے اس قوم کو کتنا ہی دکھ پہنچایا، اس نے اپنی جان کی پروا کیے بغیر انہیں مچھروں کی طرح کچل ڈالا لیکن ملک کے ٹکڑے نہیں ہونے دیے‘۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔