ٹی ٹوئنٹی لیگ جنوری میں کرانے کا پلان بنایا جارہا ہے،اسی ماہ کے آخری ہفتے میں پی ایس ایل شروع ہوجائے گی۔