نئے سسٹم کے تحت آخری اوور اننگز کے آغاز کے 85 منٹ بعد شروع ہونا چاہیے تاہم سری لنکا کی ٹیم اس حد کو پار کرچکی تھی