سیکورٹی فورسز نے ضلع مادی خیل میں اسلحے اور گولہ بارود کے ذخیرے کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا