شہریوں کے تعاون سے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلیے رینجرز کی ہیلپ لائن

شہری رینجرزکی ہیلپ 1101 اور ان نمبروں پر اطلاع کر سکتے ہیں


Staff Reporter February 21, 2014
شہری رینجرزکی ہیلپ 1101 اور ان نمبروں پر اطلاع کر سکتے ہیں۔فوٹو:فائل

رینجرز نے شہریوں کے تعاون سے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے ہیلپ لائن قائم کردی۔

رینجرز ترجمان کے مطابق کراچی کے شہری دہشت گردی کے خلاف متحد ہیں اور یہ شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ ذمے داری ہے ، ترجمان کے مطابق شہری رینجرزکی ہیلپ 1101 اور ان نمبروں پر اطلاع کر سکتے ہیں گڈاپ 36871683، شاہ فیصل کالونی، کورنگی 344434202، لانڈھی بن قاسم 35081200، گلشن اقبال 99261056 ملیر 34491746، نیو کراچی 3643000، بلدیہ ٹائون ،32814044 ، ناظم آباد ، 36365550 لیاقت آباد 36686330 اورنگی ، سائٹ 32597050 جمشید ٹائون 34941727 صدر 99213052، کلفٹن،ڈیفنس 35220002 ، کیماڑی ، لیاری 32032629 ۔