محمد حفیظ نے پاکستان ٹیم کی دفاعی سوچ پر سوال اٹھادیا

کسی نہ کسی طور اپنا جارحانہ انداز برقرار رکھنے والے کینگروز کراچی ٹیسٹ اور سیریز جیتنے کیلیے تیار ہیں، آل راؤنڈر


Sports Reporter March 15, 2022
کسی نہ کسی طور اپنا جارحانہ انداز برقرار رکھنے والے کینگروز کراچی ٹیسٹ اور سیریز جیتنے کیلیے تیار ہیں، آل راؤنڈر۔ فوٹو : فائل

محمد حفیظ نے پاکستان ٹیم کی دفاعی سوچ پر سوال اٹھادیا.

آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ کسی نہ کسی طور اپنا جارحانہ انداز برقرار رکھنے والے کینگروز کراچی ٹیسٹ اور سیریز جیتنے کیلیے تیار ہیں تو دوسری جانب پاکستان ٹیم کیا سوچ رہی ہے معلوم نہیں۔

یاد رہے کہ کراچی میں مہمان کینگروز نے ہوم گراؤنڈ جیسے اعتماد کے ساتھ بیٹنگ کی جبکہ میزبان بیٹرز اپنی کنڈیشنز میں بھی خوف کا شکار نظر آئے،اس رویے پر سابق ملکی اور غیر ملکی کرکٹرز مایوسی کا اظہار کررہے ہیں۔

مقبول خبریں