وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ویب ڈیسک  بدھ 30 مارچ 2022
(فوٹو فائل)ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور اور دیگر معاملات پر گفتگو کی گئی

(فوٹو فائل)ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور اور دیگر معاملات پر گفتگو کی گئی

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں ڈی جی آئی ایس آئی  بھی شریک تھے۔ ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور اور دیگر معاملات پر گفتگو کی گئی۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔