پارلیمنٹ کے باہر قیدیوں کی گاڑی پہنچا دی گئی

یہ واضح نہیں کہ قیدیوں کی گاڑی پارلیمنٹ کے باہر پہنچانے کے کیا محرکات ہیں


ویب ڈیسک April 09, 2022
—فوٹو: ٹوئٹر کاؤنٹ

LONDON: پارلیمنٹ کے باہر قیدیوں کی گاڑی پہنچا دی گئی ہے۔

اس حوالے سے بتایا گیا کہ پارلیمنٹ کے باہر قیدیوں کی گاڑی پہنچا دی گئی ہے تاہم یہ واضح نہیں کہ قیدیوں کی گاڑی پارلیمنٹ کے باہر پہنچانے کے کیا محرکات ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔

 

 

مقبول خبریں