گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان کا مستعفی ہونے کا اعلان

ویب ڈیسک  اتوار 10 اپريل 2022
—فائل فوٹو

—فائل فوٹو

 پشاور: گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ 

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی گورنر کا عہدہ چھوڑ دوں گا، شہباز شریف کے بطور وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے والے دن اپنا استعفی بجھوا دوں گا۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو وزیراعظم کا پروٹوکول نہیں دے سکتا۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔