پاکستانی کپتان کے بارے میں اس طرح کے کلمات سچن ٹنڈولکر، روی چندرن ایشون، پیٹ کمنز سمیت کئی کرکٹرز ادا کرچکے ہیں