حریم شاہ شوہر کیساتھ عمرہ ادائیگی کے لیے پہنچ گئیں ویڈیوز وائرل
انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ٹک ٹاکر حریم شاہ نے چند ویڈیوز جاری کی ہیں
کراچی:
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ بھی اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئیں۔
" data-instgrm-version="14">
انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ٹک ٹاکر حریم شاہ نے چند ویڈیوز جاری کی ہیں جس میں انہیں برقع پہنے اور چہرے کو ماسک سے ڈھانپے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
" data-instgrm-version="14">
اسی طرح، حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ نے احرام پہن رکھا ہے۔ حریم شاہ کی جانب سے جاری ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔