- کراچی میں گرمی میں مزید اضافے کا امکان
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز
- بابر اعظم دنیا کے کامیاب ترین ٹی 20 کپتان بن گئے
- شاہین کے 300 انٹرنیشنل شکار مکمل
- پاکستانی ایئرلائنز پر پابندی ختم کرنے کے تناظر میں پیش رفت کاامکان
- اسلام آباد میں پی آئی اے پرواز خراب موسم کی زد میں آگئی، متعدد مسافر زخمی
- زہریلے کیمیکل کا استعمال، بھارتی غذائی اشیاء پرعالمی پابندیاں عائد
- اصلاحات کے ذریعے آئی ایم ایف پروگرام کو گیم چینجر بنانا ممکن
- پاکستان کیلیے چند سال آئی ایم ایف کے بغیر مشکل ہیں، برطانوی چیف اکانومسٹ
- انا چھوڑیں ٹیم کو دیکھیں
- استحکام کیلئے خودانحصاری کی طرف بڑھنا ہوگا!
- ہالا؛ قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم، 5 مسافر جاں بحق
- پکتیکا پر مبینہ حملہ، افغان طالبان نے پاکستانی وفد کا دورہ منسوخ کردیا
- وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار، ہنگامی اجلاس طلب
- بار بی کیو بنانے کیلئے جھاڑن کا استعمال، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
- ڈیمنشیا کے مریض موت سے پہلے نارمل کیوں ہوجاتے ہیں؟
- اے آئی کی تیار کردہ جعلی تصاویر، ویڈیوز کیسے شناخت کریں؟
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے نئے ٹیکس اقدامات پر بریفنگ مانگ لی
- رفح پر اسرائیلی حملے سے حماس ختم نہیں ہوگی، امریکا
عمران ملک پاکستان میں ہوتے تو انٹرنیشنل کرکٹ کھیل چکے ہوتے،کامران اکمل
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلےباز کامران اکمل نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز سن رائزرز حیدرآباد کے تیز گیند باز عمران ملک کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہوتے تو وہ اب تک بین الاقوامی کرکٹ کھیل چکے ہوتے۔
مقامی یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وکٹ کیپر بلےباز کامران اکمل نے کہا کہ جموں و کشمیر ایکسپریس کے تیز گیند باز عمران ملک نے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ کی رفتار سے گیند بازی کی صلاحیت نے سب کو متاثر کیا ہے اور آئی پی ایل کے رواں سیزن میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے دوسرے بولر ہیں۔
کامران اکمل نے کہا کہ آئی پی ایل فرنچائز سن رائزرز حیدر آباد کے پاس کوالٹی فاسٹ بولرز ہیں لیکن عمران ملک انکے اسٹرائیک بولر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو طویل عرصے بعد کوالٹی فاسٹ بولرز دسیتاب ہوئے ہیں جسکی اس سے پہلے کمی تھی۔بھارتی ٹیم کو حال ہی میں محمد شامی، محمد سراج، جسپرت بمراہ، نودیپ سینی جیسے فاسٹ بولرز آئی پی ایل کے باعث ملے ہیں۔
وکٹ کیپر بلےباز نے کہا کہ جموں کشمیر سے تعلق رکھنے والے عمران ملک اگر پاکستان سے کھیل رہا ہوتا تو یقینا بین الاقوامی کرکٹ کھیلتا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔