وولو کنیکٹ نامی ایئر کرافٹ کاروباری شخصیات اور مسافروں کے شہری اور نواحی علاقوں میں سفر کے لیے بنایا گیا ہے