- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
پاکستان میں بکری کے بچے کے 48 سینٹی میٹر لمبے کان
کراچی: ایک ماہ سے بھی کم عمر کے بکری کے بچے کے طویل ترین کان ہیں جس کی نسل سندھ سے تعلق رکھتی ہے۔
صوبہ سندھ کے محمد حسن ناریجو کے فارم میں پیدا ہونے والے اس بچے کا نام ’سمبا‘ رکھا گیا ہے۔ پانچ جون کو پیدا ہونے والے بکری کے اس بچے کے کان غیرمعمولی طور پر لمبے ہیں جو پورے قد سے کھڑے ہونے کے باوجود زمین سے لگتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ 19 انچ (48 سینٹی میٹر) طویل کان والے سمبا کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروایا جائے گا۔
محمد حسن ناریجو نے ایک ٹی وی پروگرام میں بتایا کہ لیڑی نسل سے تعلق رکھنے والی جانوروں کے کان طویل ہوتے ہیں لیکن سمبا کے کان غیرمعمولی طویل ہیں اور یہی وجہ ہے کہ شاید یہ دنیا کے سب سے لمبے کانوں کو والا بکرا بن سکتا ہے۔
محمد حسن نے بتایا کہ نشوونما کے ساتھ ساتھ اس کے کان مزید لمبے ہوتے جائیں گے۔ سعودی عرب میں حجازی نسل کے بکرے کے کانوں کی زیادہ سے زیادہ لمبائی 43 سینٹی میٹر نوٹ کی گئی ہے جبکہ سمبا کے کانوں کی لمبائی 48 سینٹی میٹر ہے جو ایک ریکارڈ بھی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ سمبا کی صفائی اور دیکھ بھال پر ایک ملازم مامور ہے جبکہ اسے رکھنے کے لیے خاص پنچرہ بنایا گیا ہے۔ سمبا کے سونے کے لیے ایک بستر بھی تیار کیا گیا ہے۔
محمد حسن ناریجو نے بتایا کہ سعودی عرب سے کئی افراد نے اسے خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے لیکن فی الحال وہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اس کا نام شامل کرانا چاہتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔