پفرفش میں ٹیٹروڈوٹاکسن پایا جاتا ہے جو اعصابی تحقیق کےعلاوہ درد کم کرنے والی دوا کا خام مال بن سکتا ہے