مارول اسٹوڈیو کی دو نئی ایوینجرز فلمیں کب ریلیز ہوں گی

’ایوینجرز: اینڈگیم‘ مارول کی سب سے زیادہ کما کر دینے والی فلموں میں سے ایک ہے


ویب ڈیسک July 27, 2022
فلموں کے شائقین کی جانب سےمارول اسٹوڈیو کی فلمیں بےحد پسند کی جاتی ہیں(اسکرین شاٹ)

ڈزنی نے مارول سپر ہیرو دو نئی فلموں ایوینجرز دی کنگ ڈائنسٹی اور ایوینجرز سیکریٹ وارز کی ریلیز کا اعلان کر دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مارول اسٹوڈیوزکی گزشتہ سال ریلیز ہونے والی معروف فلم' شان چی دی لیجنڈآف دی ٹین رنگز 'کے ہدایتکار ڈیسٹن ڈینئل کریٹن کی ہدایتکاری میں بننے والی مارول نئی فلم 'ایوینجرز دی کینگ ڈائنسٹی' اور' ایوینجرز سیکریٹ وارز' سال 2025 میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔



" data-instgrm-version="14">



 



 



 


View this post on Instagram


 


 

A post shared by Marvel Studios (@marvelstudios)


فلموں کے شائقین کی جانب سےمارول اسٹوڈیو کی فلمیں بےحد پسند کی جاتی ہیں یہی وجہ ہے کہ حالیہ برسوں میں ریکارڈ توڑ مارول فلموں نے ہالی ووڈ اور عالمی باکس آفس پر غلبہ حاصل کیا ہے۔
" data-instgrm-version="14">





View this post on Instagram


A post shared by Marvel Studios (@marvelstudios)



سال 2019 کی "ایوینجرز: اینڈگیم" مارول کی سب سے زیادہ کما کر دینے والی فلموں میں سے ایک ہے جس نے 2.79 بلین ڈالر سے زیادہ کمائے اور شائقین میں بےحد مقبول ہوئی۔