- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کا سوچنے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتا افراد کیس؛ معلوم ہوا وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
میٹا فیس بک میسنجر میں اینڈ ٹو اینڈ اِنکرِپشن متعارف کرائے گی
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنے میسنجر پلیٹ فارم میں اینڈ ٹو اینڈ اِنکرِپشن متعارف کرانے جارہی ہے۔
جمعرات کو جاری ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ کمپنی اس پرائیویسی فیچر کی آزمائش کچھ مخصوص چیٹس میں بطور ڈیفالٹ سیٹنگ کر رہی ہے۔
اینڈ ٹو اینڈ اِنکرِپشن آن لائن ڈیٹا پرائیویسی کے لیے ایک سنہری معیار ہے۔ اس کے تحت پیغامات صرف پیغام بھیجنے والے اور موصول کرنے والے دیکھ سکتے ہیں یہاں تک کہ اِنکرِپشن کے اس معیار کے ساتھ میٹا کو بھی پیغامات نہیں دِکھنے چاہییں۔
اس سے قبل کمپنی کی جانب سے اینڈ ٹو اینڈ اِنکرِپشن بطور ایک آپشن 2016ء میں متعارف کرائی گئی تھی۔ یہ پلیٹ فارم کا صارفین کی پرائیویسی یقینی بنانے کے لیے ایک بڑا قدم ہے جو صارفین کی حقیقی آن لائن سیکیورٹی کے لیے اہم ہے۔
قبل ازیں میٹا یہ اشارہ دے چکا ہے کہ ڈیفالٹ ای ٹو ای سیٹنگ فیس بک اور اس کے علاوہ کمپنی کا مقصد ہے۔ لیکن میٹا کی جانب سے کیے گئے اعلان کو نظر انداز کرنا مشکل ہے۔
یہ اعلان میٹا کے متعلق ایک خبر کے نتیجے میں سامنے آیا جس میں میٹا کے متعلق یہ بات سامنے آئی تھی کہ کمپنی نے 17 سالہ لڑکی کے اسقاطِ حمل کے معاملے میں پولیس کے ساتھ میسنجر چیٹ شیئر کی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔