- 4 افراد کا قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور سوتیلے بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اسلام آبادہائیکورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں خط لکھنے والے 6 ججوں کی بھی شرکت
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دے دی
روٹرڈیم: پاکستان نے ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں نیدر لینڈز کو 16 رنز سے شکست دے دی۔
روٹرڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈ کی ٹیم 315 رنز کے تعاقب میں مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 298 رنز بنا سکی۔
میزبان ٹیم کی جانب سے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز 60 گیندوں میں 71 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے۔جبکہ ٹام کوپر اور وکرم جیت سنگھ 65، 65 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔
پاکستانی باؤلرز کی جانب سے حارث رؤف اور نسیم شاہ نے 3،3 جبکہ محمد وسیم جونیئر اور محمد نواز نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔
اس سے قبل پاکستان نے میزبان ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 314 رنز اسکور کیے۔
ابتداء میں قومی بیٹرز مشکلات کا شکار نظر آئے، اوپنر امام الحق 19 گیندوں پر محض 2 رنز بناکر پولین لوٹے۔
بعد ازاں فخر زمان اور بابر اعظم نے محتاط انداز سے بیٹنگ کرتے ہوئے اسکور کو 178 تک پہنچایا تو اس موقع پر کپتان 85 گیندوں پر 74 رنز بنا کر پویلین لوٹے تو دوسری جانب سے پر فخر زمان کا بلا رن اگلتا رہا۔
پھر فخر زمان 196 کے مجموعی اور 109 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے اور ٹیم کی پوزیشن کو مستحکم کردیا، نئے آنے والے کھلاڑی محمد رضوان 14، خوش دل شاہ 21 اور محمد نواز 4 رنز بنا کر پویلین روانہ ہوئے جبکہ شاداب خان 48 اور آغاز سلمان 27 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔
Shadab Khan’s breezy 28-ball 48* following Fakhar Zaman’s 109 and Babar Azam’s 74 take Pakistan to 3️⃣1️⃣4️⃣-6️⃣ 🙌#NEDvPAK | #BackTheBoysInGreen https://t.co/hVk7IOfQ7C pic.twitter.com/hVC0a1h6TT
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 16, 2022
https://twitter.com/TheRealPCB/status/1559461599659937792
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔