کسی بھی سطح پر منٹوں میں لگائی جانے والی یہ پرت کووڈ، ای کولائی اور ایم آرایس اے کو فوری تلف کرتی ہے