- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
عامر خان ’لال سنگھ چڈھا‘ کا معاوضہ نہیں لیں گے
ممبئی: فلم ’لال سنگھ چڈا‘ کی باکس آفس پر بدترین ناکامی کے بعد بالی وڈ سپراسٹار عامر خان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنا معاوضہ نہیں لیں گے۔
عامر خان کے معاوضہ نہ لینے سے فلم پروڈیوسر کے 100 کروڑ تک کے نقصانات کا ازالہ ہوسکے گا۔
فلم کو 1.8ارب انڈین روپے کی خطیر لاگت سے بنایا گیا تھا جبکہ کم از کم ایک ارب روپے کے نقصان کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کے مکمل نقصان کو عامر خان نے خود ہی برداشت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور فلم کی ناکامی کی مکمل ذمہ داری وہ خود لینے کو تیار ہیں۔
واضح رہے کہ فلم انڈین باکس آفس پر مکمل طور پر ناکام رہی اور بمشکل 100 کروڑ روپے کا بزنس کرسکی ہے البتہ عالمی باکس آفس پر فلم 2022 کی سب سے زیادہ کمانے والی فلم بن گئی۔
’لال سنگھ چڈا‘ نے عالمی کمائی میں ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ اور ’کشمیر فائلز‘کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
مسٹر پرفیکشنٹ نے فلم کی تیاری پر اپنی زندگی کے چار قیمتی سال لگائے، جبکہ فلم میں کرینہ کپور کو شامل ہونے کے لیے آڈیشن دینا پڑا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔