- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
- پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد
- پشاور میں صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ؛ 15 ڈاکٹرز معطل
- پہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقید
- 9 مئی کیسز؛ فواد چوہدری کی 14 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
- بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار
- پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا، وفاقی وزیر قانون
- وزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
- فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان
- مصباح الحق نے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی
- پنجاب؛ کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف
- اسموگ تدارک کیس: ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور، ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنیکا حکم
- سابق آسٹریلوی کرکٹر امریکی ٹیم کو ہیڈکوچ مقرر
- ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج
- راولپنڈٰی میں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
- سعودی معاون وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
ویرات کوہلی کی ٹی20 میں چھکوں کی سنچری مکمل
دبئی: بھارت کے تجربہ کار کھلاڑی ویرات کوہلی ٹی ٹوئنٹی میں چھکوں کی سنچری مکمل کرکے سب سے زیادہ چھکے لگانے کی فہرست میں نویں نمبر پر آگئے۔
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں افغانستان کے خلاف میچ میں ویرات کوہلی نے یہ کارنامہ سر انجام دیا، انہیں چھکوں کی سنچری مکمل کرنے کے لیے دو چھکے درکار تھے تاہم ویرات کوہلی نے میچ میں چھ چھکے لگائے۔
مزید پڑھیں: ارش دیپ سنگھ سے متعلق غلط معلومات؛ بھارت کا ویکیپیڈیا کو نوٹس جاری
میچ میں ویرات کوہلی نے تین سال بعد 53 گیندوں پر اپنی سنچری بھی مکمل کی، آخری مرتبہ انہوں نے 2019 میں سنچری بنائی تھی۔
واضح رہے کہ ٹی20 میں سب سے زیادہ 172 چھکے نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل نے لگا رکھے ہیں جبکہ 171 چھکوں کے ساتھ بھارتی کپتان روہت شرما دوسرے اور 124 چھکوں کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے کرس گیل تیسرے نمبر پر ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔