وارڈن عظیم نے سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی کو قانون کی خلاف ورزی پر چالان کیا تو پولیس والوں نے اسے ہی گاڑی میں ڈال دیا۔