- نوجوان کرکٹرز پریشر میں آکر نروس ہوگئے، شاداب خان
- مینارپاکستان جلسے سے قبل کریک ڈاؤن ، پی ٹی آئی رہنما سلمان احمد گرفتار
- کوئٹہ کی عدالت نے حسان نیازی کی ضمانت منظور کرلی
- 1000 سی سی سے کم پاور گاڑیوں کی فروخت میں 39 فیصد کمی
- پاکستان کیساتھ تجارتی تعلقات مضبوط بنانے کیلیے تیار ہیں، روس
- 6 ارب ڈالر کا فنانسنگ گیپ، حکومت نے جنیوا کانفرنس کے وعدوں پر آس لگا لی
- فرانس میں احتجاج، صدر نے ٹی وی انٹرویو کے دوران مہنگی گھڑی اتار دی
- ’’میرے کلب کے لڑکے کو کیوں نہیں کھلا رہے‘‘
- سری لنکن کرکٹ کے معاملات پر آئی سی سی چوکنا
- ملک کی سیاسی صورتحال کیسے بہتر ہوگی؟
- اب واٹس ایپ پر ’’واٹس ایپ‘‘ سے بات کرنا ممکن
- ان وٹامِن اور معدنیات کی کمی ’بال گرنے‘ کی وجہ بن سکتی ہے
- بجوؤں کی کھودی گئی سرنگوں نے ریل گاڑیوں کا نظام مفلوج کردیا
- عمران خان کی قیادت میں ون ڈے ورلڈکپ جیتے 31 برس بیت گئے
- 21.28 ارب روپے کے 6 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
- گاڑیوں کی رجسٹریشن کیساتھ ریڈیو فیس وصولی کی تجویز
- گاڑیوں کے پرزہ جات سمیت درآمدی اشیا پرعائد پابندی ختم
- پی ٹی آئی کا جلسہ، لاہور کے مختلف راستے کنٹینر لگا کر بند
- یوکرینی ٹینس پلئیر کا روسی اسٹار سے ہاتھ ملانے سے انکار
- بھارتی فوج کی بدحواسی، اپنی ہی سرزمین پر3 میزائل فائر کردئیے
سچن ٹنڈولکر نے اپنی 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا اعلان کردیا

پاکستانی ٹیم بھارت کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے، سابق کرکٹر (فوٹو: ٹوئٹر)
نئی دہلی: بھارت کے لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں اپنی 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا اعلان کردیا۔
برطانوی اخبار ٹیلی گراف کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق لیجنڈری کرکٹر سچن تنڈولکر نے کہا کہ روہت شرما کی قیادت میں بھارتی ٹیم بابرالیون کو ٹی20ورلڈکپ میں شکست دے گی تاہم پاکستانی ٹیم میں بھارت کو ہرانے کی صلاحیت موجود ہے۔
ٹی20 ورلڈکپ جیتنے کا مضبوط دعویدار کون ہے؟ کے سوال پر انکا کہنا تھا کہ چاہتا ہوں بھارت چیمپئین بنے تاہم پاکستان، آسٹریلیا اور انگلینڈ مضبوط امیدوار ہیں جبکہ جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ڈراک ہارس سمجھی جاسکتی ہیں۔
مزید پڑھیں: ’نمیبیا کا نام یاد رکھنا‘ : سچن ٹنڈولکر کا سری لنکا کی شکست پر دلچسپ تبصرہ
سچن ٹنڈولکر نے کہا کہ بھارت کے پاس ورلڈکپ جیتے کا موقع ہے اور متوازن سائیڈ ہے البتہ ٹیم کی پرفارمنس کے حوالے سے کافی مطمئن ہوں۔
قبل ازیں سابق کرکٹر نے نمیبیا کی سری لنکا کے خلاف فتح پر بھی دلچسپ ردعمل دیا تھا جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔