- موتی کاری سے نادر اشیا بنانے کا قدیم فن زندہ رکھنے والی باہمت خاتون
- آسٹریلیا کے سفیر کی رکشے میں بیٹھ کر راولپنڈی کی سیر
- وزارت تجارت نے اسرائیل سے تجارت کی تردید کردی
- لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 زیر حراست ڈاکو ہلاک
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سےمتعلق وزارت خزانہ کی اہم وضاحت
- امریکا میں عمران خان کے دوبارہ وزیراعظم بننے کی باتیں ہورہی ہیں، پرویز الہیٰ
- عمران خان کی زمان پارک کے باہر کارکنوں کے ساتھ افطار کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی
- انسانی جسم سے متعلق حیرت انگیز حقائق
- سپریم کورٹ کے تین ججز کیخلاف ریفرنس خارج از امکان نہیں ہے، وزیر داخلہ
- سعودی عرب نے شہریوں کو دو افریقی ممالک کا سفر کرنے سے روک دیا
- کراچی: موبائل چھیننے اور IMEI نمبر تبدیل کرنے کے ماہر 4 ملزمان گرفتار
- پی ڈی ایم کا تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد، کارروائی کے بائیکاٹ کا فیصلہ
- پاکستان عوامی تحریک کا انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا فیصلہ
- پی ڈی ایم کے اجلاسوں اور اعلامیوں کی کوئی حیثیت نہیں، تحریک انصاف
- اسرائیل کی ریاستی رہشتگردی جاری، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
- ڈیفنس کراچی کو بارش کے پانی سے بچانے کے مشن کا پہلا مرحلہ مکمل
- سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو 10 ماہ قید کے بعد پٹیالا جیل سے رہا
- نوے دن میں الیکشن آئینی ہیں تو مشرف دور میں 3 سال کیوں ملتوی ہوئے؟ فضل الرحمان
- ہائی بلڈ پریشر اور ڈیمنشیا کے درمیان تعلق کا انکشاف
- سام سنگ کا نیا حربہ، آئی فون کے لیے ’ٹرائی گیلکسی‘ ایپ پیش کردی
پبلک مقامات میں سگریٹ ، سگار یا شیشہ پر پابندی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

فوٹو: فائل
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفے ریگولیٹ کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے پالیسی بننے تک چیف کمشنر کو اسلام آباد میں شیشہ کیفے بند کرنے کی ہدایت بھی کی۔
جسٹس محسن اختر کیانی نے شیشہ کیفے کے خلاف شہری کی درخواست پر 11 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ سیکریٹری نیشنل ہیلتھ سروسز چھ ماہ میں رولز نوٹیفائی کریں چیف کمشنر اسلام آباد شیشہ کیفے شیشہ کیفے کا وزٹ کریں ، رولز نوٹیفائی ہونے پر شیشہ کیفے بند کر دئیے جائیں۔
عدالتی فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ رولز بننے کے بعد این او سی لیکر ٹوبیکو متعلق بزنس کی اجازت ہو گی۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ شیشہ کیفے مالکان نے موقف اپنایا شیشہ کی خرید و فروخت سے متعلق کوئی خاص قانون نہیں، شیشہ کیفے مالکان کا کہنا ہے جب قانون موجود نہیں تو اس کو ممنوعہ کیسے قرار دیا جا سکتا ہے۔؟
فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ عدالت کو معلوم ہوا ہے کہ وفاقی حکومت کے رولز بنائے بغیر اسلام آباد کو کیسے اسموگ فری بنایا جا سکتا ہے ، اس میں کوئی انکار نہیں کہ پبلک مقامات میں سگریٹ ، سگار یا شیشہ پر پابندی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔