موسیقی کی تربیت کے لیے ادارے کا قیام بہت ضروری ہے ارشد محمود

ملک کے بیشتر فنکاروں نے اپنے ملک سے زیادہ پڑوسی ملک میں کام کرنے کو ترجیح دی ہے, ارشد محمود


Cultural Reporter September 15, 2012
ملک کے بیشتر فنکاروں نے اپنے ملک سے زیادہ پڑوسی ملک میں کام کرنے کو ترجیح دی ہے, ارشد محمود فوٹو فائل

گلوکارارشد محمود نے کہا کہ موسیقی کے شعبہ میں زیادہ پیش رفت نہ ہوسکی۔

ملک کے بیشتر فنکاروں نے اپنے ملک سے زیادہ پڑوسی ملک میں کام کرنے کو ترجیح دی ہے۔ پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جس کی بہتر تربیت اور سرپرستی کے لیے ادارے کا قیام بہت ضروری ہے۔

مقبول خبریں