سابق آرمی چیف اہلخانہ کے ہمراہ پاک انگلینڈ میچ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ دن دو بجے کے قریب اسٹیڈیم پہنچے اور ڈیڑھ سے دو گھنٹے تک میچ دیکھنے کے بعد واپس روانہ ہوگئے


ویب ڈیسک December 04, 2022
—فوٹو

انگلینڈ اور پاکستان کے مابین دلچسپ میچ کو دیکھنے کے لیے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اہلخانہ کے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئے۔


سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے اہلخانہ کے ہمراہ میچ دیکھا۔ ان کی آمد سے قبل اسٹیڈیم میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ دن دو بجے کے قریب اسٹیڈیم پہنچے اور ڈیڑھ سے دو گھنٹے تک میچ دیکھنے کے بعد واپس روانہ ہوگئے۔

 

 

 

مقبول خبریں