- طلبا میں متعدد ذہانتوں کی نگہداشت
- معذور طالبہ کے مددگار کتے کو بھی ڈپلوما ڈگری دیدی گئی
- پاکستان سمیت کئی ممالک میں تحقیق سے برین ہیمریج کا مؤثرعلاج ممکن
- سونے سے قبل فیس بک پر پوسٹ کرنے سے گریز کریں
- امریکا میں موٹرسائیکل ریلی کے دوران فائرنگ، 3افراد ہلاک
- انتخابات نظرثانی کیس: چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں سماعت آج ہوگی
- 119 اُڑن طشتریاں امریکا میں گرنے کا انکشاف
- عوام کو گمراہ کرنے اور ملک کو کئی سال پیچھے دھکیلنے والے بے نقاب ہوگئے، نواز شریف
- گیدڑ کو دیکھو خود پرمشکل وقت آیا تو امریکا کے پاؤں پکڑ لیے، مریم نواز
- فیفا ورلڈ کپ میں سیکیورٹی گارڈ کی ڈیوٹی کرنے والے دو پاکستانی اب تک جیل میں قید
- بھوکا ریچھ 60 کیک کھا گیا اور بیکری والے دیکھتے رہ گئے
- جیلوں میں خواتین سے ناروا سلوک کا پروپیگنڈا گمراہ کن ہے، نگران وزیر اطلاعات پنجاب
- بھارتی خواتین ریسلرز کو جنسی ہراسانی کیخلاف آواز اٹھانے پر گرفتار کرلیا گیا
- عمران فتنے کو ووٹ کی طاقت سے مائنس کریں گے، رانا ثنا اللہ
- عمران خان اتنا آگے جاچکا ہے کہ اس سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیردفاع
- فرانسیسی فٹبالر کیلان ایمباپے کا پاکستانی ہم شکل سوشل میڈیا پر وائرل
- 9 مئی واقعات؛ کراچی میں پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنماؤں اورکارکنان کی فہرست تیار
- صدرمملکت کی جگہ مودی نے پارلیمانی عمارت کا افتتاح کردیا، اپوزیشن کا بائیکاٹ
- مختلف وٹامن اور ورزش دماغ کو جوان رکھنے میں معاون ثابت
- امریکا؛ ہائی اسکول کے 33 میں سے 28 طالبعلم فیل؛ گریجویشن تقریب منسوخ
پرانے طرز کی کرکٹ ہماری شکست کی وجہ ہے، شاہد آفریدی

صرف بابراعظم کو شکست کا ذمہ دار ٹھہرانا ناانصافی ہے، سابق کپتان (فوٹو: ٹوئٹر)
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پرانے طرز پر ٹیسٹ کرکٹ کھیلی جو ہماری شکست کا سبب بنی۔
انہوں نے کہا کہ انگلینڈ سمیت کئی دیگر ٹیسٹ نیشنز ممالک نے جارحانہ کرکٹ کو اپنایا ہے، صرف کپتان بابراعظم کو شکست کا ذمہ دار ٹھہرانا ناانصافی ہے۔ یہ بات حقیقت ہے کہ فاسٹ بولرز کی عدم دسیتیابی کی وجہ سے انگلش ٹیم کو آؤٹ کرنے مشکل ہوگیا تھا۔
شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سابق کرکٹرز اور بورڈ کو گراس روٹ لیول پر کام کرنے کی ضرورت ہے جہاں سے ٹیلنٹ ملتا ہے۔
مزید پڑھیں: نیوزی لینڈ سے سیریز، قومی ٹیم کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان
انہوں نے سوال اٹھایا کہ شاہنواز دھانی اور محمد حسین نے آسٹریلیا کا دورہ کیا تھا لیکن جب ہمیں انکی ضرورت پڑی تو وہ اچانک سیریز سے باہر ہوگئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔