- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
نجم سیٹھی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونرندیم عمر سے ملاقات
کراچی: پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونرندیم عمر سے ملاقات کی ہے۔
چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونرندیم عمر سے ملاقات کی، اس موقع پر پی ایس ایل کے مختلف امور زیر بحث لائے گئے،نجم سیٹھی نے لیگ کو فروغ دینے میں تمام فرنچائزز کے کردار کو سراہا۔
انھوں نے ملک میں کرکٹ کے فروغ کیلیے ویمن لیگ میں فرنچائز کی ٹیمیں بنانے کی ضرورت پر زور دیا جبکہ جونیئرزکی سطح پر بھی فرنچائز سے معاونت طلب کی۔
بورڈ کے سربراہ نے لیگ کے میچز کوئٹہ میں بھی کرانے پر اتفاق کرتے ہوئے ضروری اقدامات کا یقین دلایا، لیگ سے قبل 5 فروری کو کوئٹہ اسٹیڈیم میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان نمائشی میچ کو پہلی سیڑھی قرار دیا گیا۔
دوسری پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی مذکورہ ملاقات سے لاعلم نکلے، رابطے پر انھوں نے کہا کہ نجم سیٹھی سے منگل کو کسی سے ملاقات نہیں کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔