- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اسلام آبادہائیکورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں خط لکھنے والے 6 ججوں کی بھی شرکت
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان
کرن جوہر کی فلموں کیلئے مہنگے معاوضے لینے والے فنکاروں پر تنقید
ممبئی: بالی وڈ کے معروف فلمساز کرن جوہر نے فلموں کیلئے مہنگے معاوضے لینے والے فنکاروں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
کرن جوہر نے ماسٹر یونین کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے تیلگو انڈسٹری کی ترقی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
اس موقع پر انہوں نے زیادہ معاوضہ مانگنے والے فنکاروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اداکار 20 کروڑ فیس طلب کرتے ہیں جبکہ باکس آفس اوپننگ پر 5 کروڑ کی گارنٹی بھی نہیں دے سکتے۔
کرن جوہر کا کہنا تھا کہ ’غلط فہمی‘ ایک ایسی بیماری ہے جس کی ویکیسن موجود نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ دلی طور پر میں ہندی سینما کے ساتھ ہوں لیکن بطور ایک بزنس مین میں سمجھتا ہوں کہ تیلگو انڈسٹری زیادہ منافع بخش ہے۔
کرن جوہر نے اس بات کا انکشاف بھی کیا کہ ان کی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ ایک کامیاب فلم تھی لیکن اس میں انہیں بھاری نقصان اٹھانا پڑا اور میں ایک کامیاب فلم کے باوجود اپنے پیسے ضائع کر بیٹھا۔
واضح رہے کہ کرن جوہر کی اگلی فلم ’روکی اور رانی کی پریم کہانی‘ رواں برس اپریل کو ریلیز ہوگی اور اس میں رنویر کپور، عالیہ بھٹ، دھرمیندرا، شبانہ اعظمی اور جیا بچن شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔