ملزمان نے 17 جنوری کو کلفٹن میں نیوی اہلکار کو قتل کیا، کے پی کے رہائشی ہیں، ایک ملزم 9 جنوری کو ضمانت پر رہا ہوا تھا