- کراچی یونیورسٹی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی؛ وائس چانسلر نے مہم کا آغاز کردیا
- کراچی میں شدید گرمی کے دوران 12، 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ، شہری بلبلا اٹھے
- کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
- جنوبی وزیرستان؛ گھر میں دھماکے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق
- آزاد کشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان
- جوسز پر فیڈرل ایکسائز ٹیکس؛ خسارے کا سودا
- وزیراعظم کا اسٹریٹیجک اداروں کے سوا تمام ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
- طبی آلات کی چارجنگ، خطرات اور احتیاطی تدابیر
- 16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتون
- واٹس ایپ صارفین کو نئی جعلسازی سے خبردار رہنے کی ہدایت
- ممبئی میں مٹی کا طوفان، 100 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک
- غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی نہیں ہو رہی ، امریکا
- بولرز کی خراب فارم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
- محمد رضوان نے اپنی ’سادہ‘ فلاسفی بیان کردی
- شاہین سے بدتمیزی، افغان شائق کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا
- کامیاب کپتان بننے پر بابراعظم کو چیئرمین کی جانب سے شرٹ کا تحفہ
- بجٹ، بزنس فورم کی لسٹڈ کمپنیوں کیلیے کم ازکم ٹیکس ختم کرنے سمیت مختلف تجاویز
- پاکستان سے توانائی، ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن دیگرشعبوں میں تعاون کرینگے، عالمی بینک
- غیرملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگا
- 5 سال میں صرف 65 ارب روپے مختص، اعلیٰ تعلیم کا شعبہ شدید مشکلات کا شکار
اقوام متحدہ کا پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت پرتحقیقات کا مطالبہ
واشنگٹن: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نائب ترجمان نے لاہور میں پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت پر تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
انہوں نے لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج روکنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پر امن احتجاج کے حق میں کسی قسم کی رکاوٹ کھڑی نہیں کرنی چاہیے۔
مزیدپڑھیں: پی ٹی آئی کارکن بلال علی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی، تشدد کی تصدیق
ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں لوگوں کو پر امن احتجاج کا حق حاصل ہے اور سیکیورٹی فورسز کو ایسے احتجاج کو روکنا نہیں چاہے، لاہور واقعہ میں ہلاکت کے نتیجے میں شفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ واقعہ میں جاں بحق اور زخمیوں کو مکمل طور پر انصاف ملنا چاہیے، جو صورتحال لاہور میں پیدا ہوئی ایسی صورتحال کے دوران اقوام متحدہ سیکیورٹی اداروں سے آخری حد تک تحمل سے کام لینے کا مطالبہ کرتا ہے۔
امریکا کا اظہار تعزیت
علاوہ ازیں ترجمان پی ٹی آئی کارکن بلال کی ہلاکت پر امریکا نے بھی اظہار تعزیت کیا ہے۔
امریکی وزارت خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ عمران خان کی ریلی میں تصادم سے باخبر ہیں، سب کو تحمل سے کام لینے کا مشورہ دیں گے، زخمیوں کی صحت یابی کیلیے دعا گو ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پُرامن پوری دنیا کے لوگوں کا حق ہے، لاہور واقعے پر تشویش ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔