- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، قاضی فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
میسی سے بہتر، روبوٹ فٹبالر اپنا فن دکھانے کو تیار
برکلے، کیلیفورنیا: امریکی ماہرین نے دوڑنے، اچھلنے اور دیگر کرتب دکھانے والے فٹبالر روبوٹ تیار کیا ہے جس کا اصل نام ہی ’میسی سے بہتر‘ رکھا گیا ہے۔ تاہم ماہرین نے یہ لفظ مذاق کے طور پر استعمال کیا ہے۔
اسے آرٹیمس کا نام دیا گیا ہے جس کا مخف ’اے روبوٹ دیٹ ایکسیڈز میسی ان سوکر‘ Artemis رکھا گیا ہے لیکن یہ ازراہِ تفنن کہا گیا ہے تاہم اس کا درست مخفف ایڈوانسڈ روبوٹک ٹیکنالوجی فار انہانسڈ موبلیٹی اینڈ امپرووڈ اسٹیبلٹی‘ ہے۔ تاہم یہ ایک خاتون روبوٹ ہے جو بین الاقوامی مقابلوں کےلیے بے تاب بھی ہے۔ اس وقتے ایسے تین روبوٹ ہی ہیں جو اچھلنے کے ساتھ دوڑ بھی سکتے ہیں۔ لیکن یاد رہے کہ
اسے جامعہ کیلیفورنیا لاس اینجلس کے شعبہ روبوٹ کے ڈینس ہونگ اور ان کے ساتھیوں نے بنایا ہے۔ فی الحال یہ روبوٹ کئی آزمائشی مراحل سے گزر رہا ہے۔ جولائی 2023 میں یہ عالمی روبوکپ میں شرکت کرے گا جہاں دنیا بھر سے 2500 روبوٹ فٹبالر شریک ہوں گے۔
کسی فٹ بال مقابلے کی طرح اس میں بہت سی لیگز ہوں گی۔ اگرچہ اس مقابلے میں صرف پانچ انچ تک کے روبوٹ بھی ہوں گے تاہم یہ انسانی قد کے برابر روبوٹ ہے جو چلتے دوران اپنا بہترین توازن برقرار رکھتا ہے اور ناہموار جگہ پر بھی چل سکتا ہے۔
تاہم میسی سے بہتر روبوٹ کتنا اہم ثابت ہوتا ہے یہ تو روبوٹ فٹبال ٹورنامنٹ ہی بتائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔